Pearl Necklace set
By Aamir Mannan.
Some things have got one or many languages is known as a People are correlative with the dog.
By Aamir Mannan.
Some things have got one or many languages is known as a People are correlative with the dog.
with dogs also are correlative.Water in the morning and evening meals in the common dialect called crying. Similar rocks are also spoken and that is a diamond with pearl diamond we have to tell you the absolute.We now reality of pearls and pearl tower impact on human life and the absolute powers of the tower will.People who like the bridge of a pearl is affiliated to choose their way of life appropriate to.Bridge by

بہت سی زبانوں بعض چیزوں کو ایک ملا کر یا ایک ساتھ بھی بولا جاتا ہے اس کو لوگ لازم و ملزوم بھی کتے ہیں عام بولی میں جس طرح کھانا پانی صبح شام اور رونا دھونا کہا جاتا ہے اسی طرح پتھروں کو بھی ایک ساتھ بولا جاتا اور وہ ہے ہیرا موتی ہم کو ہیرے کے مطلق آپ کو بتا چکے ہیں اب ہم آپ کو موتی کی حقیقت اور اس کے برج سے مطلق انسانی زندگی پر موتی کے اثرات اور برج کی قوتوں کو بیان کریں گے اس طرح وہ لوگ جن کو موتی کے برج سے مناسبت ہے وہ لوگ اپنے لئے زندگی کا مناسب راستہ چن سکیں اپنے برج کو پہچان کر اس کی خوبیاں اور خامیوں کو مدینظر رکھ کر اپنی حیات کو کامیاب بنا سکیں یہ سب کچھ اسی انسان کو فائدہ پہچانتا ہے اور لوگوں کے کام آتا ہے اور سب سے بڑھ کر یہ بات ہے کے اگر موتی کسی شخص کو راس نہ بھی آے تب بھی اس آدمی کو نقصان نہیں پہنچتا ہے اور موتی کی یہی وہ تعریف ہے جس نے موتی کو ہر دل عزیز بنایا ہے اس طرح اب اصلی موتی کو سچا موتی اور نقلی موتی کو مصنوئی یا کچا موتی کہا جاتا ہے اور ہم آپ کو آج ملواتے ہیں موتی نیکلس سے جو بہت ہی خوبصورت ہے آپ کو بہت پسند آئیگا کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص

Post a Comment