Ads

African Bridal Wedding Jewellery Collection 2

0 comments
     The African Jewelry.
By Amir Mannan.
These jewelry affects allure of women; African girls & women like jewelry some of women like jewelry without makeup because jewelry without costume also attractive for them, they also looking attractive in the parties and the center of everyone eyes it is also noticed that in African culture Girls and women also wearing jewelry from head to 

foot.  Beautiful and attractive jewelry makes them more beautiful. African Bridal Jewelry is more attractive makes by special labor more caring during making of jewelry they take care every aspects of their products. Thus it is very clear those African women very caring about their beauty Fashion and jewelry collection.
 So you better get to wear jewelry and look good in your Constitutional each event and we strive to make your event memorable. The African ornament will
make your wedding memorable. We know many of you will really like and why you like the particular.







افریقن زیورات 
یہ زیور افریقن عورتوں کی دلکشی کا بائس ہوتے ہیں افریقن عورتیں اور لڑکیاں زیورات کو بہت پسند کرتی ہیں  
کچھ عورتیں صرف کو ہی اپنا سنگھار بناتی ہیں ان کو میک اپ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی یہ عورتیں پارٹی کی مناسبت سے زیور پہنتی ہیں 
اور یہ ہی زیور ان کی خوبصورتی میں اضافے کرتے ہیں اور وہ محفل میں سب سے خوبصورت نظر آتی ہیں 

اور اس تقریب میں لوگوں کی نظریں ان ہی پر ہوتی ہیں
 وہ ہر ایک کی توجہ کا مرکز ہوتی ہیں 
اور محفل کا ہر آدمی ان کے ساتھ کا متمنی ہوتا ہے 
اور ہم آپ کو یہ بات بھی بتاتے چلیں کے افریقہ میں سر سے پیر تک زیور پہنے کا رواج ہے 
اور یہ زیور بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں ان زیورات کی دلکشی عورتوں کو اپنی جانب کھیچ لیتی ہے اور ہم آج آپ کو آج افریقن دلہن زیورات سے ملواتے ہیں 
جو بہت ہی خوبصورت ہیں آپ کو بہت پسند آئنگے 
جو ہمارے ماہر کاریگروں نے اپنی خدا داد صلاحیتوں سے  تیار کئے ہیں ان زیورات کو بنانے میں ہر چیز کا خیال رکھا گیا ہے 
 تاکہ آپ کو بہتر سے بہتر زیورات پہنے کو ملیں اور آپ ہر تقریب میں سب سے خوبصورت نظر آئین
اور ہماری یہ کوشش آپ کی تقریب کو یادگار بنا دے یہ افریقن زیور آپ کی شادی کو یادگار بنا دینگے 
اور آپ کو بہت پسند آئینگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 






























Post a Comment