Ads

Afghani Bridal Wedding Jewellery Collection 2013

0 comments
Afghani bridal Jewellery
By Amir Mannan.
Afghanis used special kind of jewellery in their weddings.
These ornaments are illustrations  of their culture.
Normally the jewellery used is different from wedding jewellery. They also wear beautiful jewellery in their domestic life.
In their special occasions they wear special kind of jewellery..
They arrange very beautiful jewelry in their weddings.
And they also sing sweet songs in their weddings.They collect all their relatives to sing the songs.

No men is allow to come in girls gathering.They make all their dresses according to their customs and tradition.
Afghan women are very sensitive in terms of jewelery.
These women take care of their  jewelry.

The jewelry they used in their daily routine also very beautiful.
Although they used their jewelry every time but it remains still glow..
If we used afghani jewelry in our wedding we also look so awesome.


And today we are introduce you from Afghani bridal jewelry.
You must like this jewelry because we must know your choice.


افغانی اپنی شادی کے موقع پر خاص قسم کے زیور کا استمال کرتے ہیں
یہ زیور ان کی ثقافت اور رسم رواج کی عکاسی کرتے ہیں
عام طور جو زیور پہنے جاتے ہیں شادی کے زیور ان سے مختلف ہوتے ہیں

افغانی عورتیں بہت پردہ دار ہوتی ہیں لیکن اپنی گھریلو زندگی جو زیور پہنتی ہیں
وہ بھی بہت ہی خوبصورت ہوتے ہیں
اور جب کوئی خاص تقریب ہو تو زیور کا بھی خاص اہتمام ہوتا ہے

شادی کے موقع پر جہاں اور بہت سی تیاریاں وہاں زیور بھی خاص بنوایا جاتا ہے
اور ان  کے ہاں شادی کے موقع پر شادی کے خاص گیت بھی گائے جاتے ہیں 
اس موقع پر صرف گھر کی خواتین اپنی رشتے دار لڑکیوں کے ساتھ مل کر شادی کے گیت گاتی ہیں 
وہاں کسی مرد کو آنے کی اجازت نہیں ہوتی اور اس موقع پر لباس پر بھی خاص توجہ دی جاتی ہے 
 افغانی عورتیں زیورات کے معاملے میں بہت حساس ہوتی ہیں 
یہ عورتیں اپنے زیور بہت دیکھ بھال کرتی ہیں 

اور ان کے ہر وقت استمال میں رہنے والے زیور بھی بہت خوبصورت ہوتے ہیں 
اور یہ اپنے زیور کو دوسری عورتوں سے زیادہ استمال کرتی ہیں پھر بھی ان کے زیور کی چمک میں کوئی فرق نہیں پڑتا 
اور اگر آپ اپنی شادی میں افغانی زیور پہنے گی بہت ہی خوبصورت نظر آئینگی 

اور آج ہم آپ کو ملوتے ہیں افغانی دلہن زیور سے جو بہت ہی خوبصورت ہیں 
آپ کو بہت پسند آئینگے کیوں کے ہم جانتے ہیں آپ کی پسند ہے خاص 


























Post a Comment